اسلام آباد(ٹی این ایس) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

 
0
122

اسلام آباد

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

تجاوزات کے خاتمے کے لئے بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ کوئی دباو قبول نہ کیا جائے۔ محسن نقوی

اسلام آباد انتظامیہ ۔ سی ڈی اے اور پولیس کو تجاوزارت کے خلاف مشترکہ آپریشن کا حکم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا ایکشن

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

سسنگ جانی راجہ گلفراز فارم ہاؤس کی تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا۔ ایک فیکٹری سیل

24 کنال رقبہ پر 10 کمرے تعمیر کرکے غیر قانونی طور پر فارم ہاوس بنایا گیا تھا

ڈی سی سی ڈی اے کی قیادت میں اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے تجاوزات کو کرایا