ہری پور(ٹی این ایس) سبزی منڈی میں واقع دوکان کے تہہ خانے سے نوعمر محنت کش کی لاش برآمد

 
0
130

ہری پور سبزی منڈی میں واقع دوکان کے تہہ خانے سے نوعمر محنت کش کی لاش برآمد ذرائع کے مطابق ارسلان نامی لڑکے کوچوری کے الزام میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا ذرائع,لڑکے کی موت کے اصل حقائق تفتیش کے بعد منظر عام پر ہوں گے