اسلام آباد(ٹی این ایس) سی ڈی اے بورڈ کے تین ممبران کی تبدیلی کا امکان

 
0
101

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کی تبدیل کا امکان ،، ممبر فنانس ، ممبر انوائرمنٹ اور ممبر پلاننگ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔
اس سے قبل ممبر اسٹیٹ پہلے ہی جا چکے ہیں ،، سی ڈی اے کے بورڈ ممبران کی تبدیلی کی اصل وجہ کارکرکردگی بتائی جا رہی ہے تاہم ممبر انوائرمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے وزیرداخلہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں ۔
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کے بعد نئے بورڈ ممبران کی تبدیلی پر کام شروع ہو جائے گا