اسلام آباد(ٹی این ایس)صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

 
0
50

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔