راولپنڈی
ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی عاطف ستار کی اہم کروائی جعلی دستاویزات تیار کرکے شہریوں کی زمین ہتھیانے والے گروہ کے 03ملزمان گرفتار
ملزمان نے جعلی شناختی کارڈ اور دستاویزات تیار کروائیں،
گرفتار ملزمان میں محمد بلال، نعیم اور احتشام شامل ہیں،
ملزم بلال نے عتیق الرحمان کے نام سے جعلی شناختی کارڈ بنوایا،
ملزم نے جعلی دستاویزات پر زمین کسی اور کے نام منتقل کی،
ملزمان کے دیگر ساتھیوں و سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی راول فیصل سلیم
جعل سازی سے شہریوں کی جائداد ہتھیانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول فیصل سلیم













