لاہور (ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں اہلکاروں کی محکمانہ پروموشن کا سلسلہ جاری

 
0
37

پنجاب پولیس میں اہلکاروں کی محکمانہ پروموشن کا سلسلہ جاری، راولپنڈی ریجن کے مجموعی طور پر 122 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر عہدے پر ترقی دی گئی۔ سنٹرل پولیس آفس میں سب انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے 59 افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ترقی پانے والے افسران و اہلکاروں کو مبارکباد، مزید دلجمعی سے فرائض ادائیگی کی ہدایت۔
محکمانہ ترقی فورس کا بنیادی حق اور مورال بلند کرنے کا اہم ذریعہ، مکمل شفافیت کے ساتھ خالی آسامیوں پر ترقیاں کی جائیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور