راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس میں ایس ایس پی/ ایس پی سطح کے افسران کے تقرر و تبادلے

0
47

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس میں ایس ایس پی/ ایس پی سطح کے افسران کے تقرر و تبادلے

ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی صباء ستار تبدیل،

ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ رضا تنویر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی تعینات کردیا گیا

ایس پی راول محمد حسیب راجہ تبدیل، ایس پی سعد ارشد فیصل آباد سے تبدیل کرتے ہوئے ایس پی راول ٹاون راولپنڈی تعینات کردیا گیا

ایس پی فرحان اسلم کو سی ٹی او راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔