اسلام آباد (ٹی این ایس) پورے ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کے لیئے ایم-ٹیگ ضروری قرار بغیر ایم-ٹیگ کے گاڑیاں کو اصل ٹول ٹیکس سے 25 فیصد زیادہ چارج کیا جائے گ
اسلام آباد (ٹی این ایس) پورے ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کے لیئے ایم-ٹیگ ضروری قرار
بغیر ایم-ٹیگ کے گاڑیاں کو اصل ٹول ٹیکس سے 25 فیصد زیادہ چارج کیا جائے گا
مذکورہ فیصلہ یکم فروری 2025 سے لاگو ہو گا.