اسلام آباد(ٹی این ایس): چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد شہر سے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور موسم بہار شجر کاری مہم 2025 کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا

 
0
11

اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 10 مارچ، 2025): چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز اسلام آباد شہر سے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور موسم بہار شجر کاری مہم 2025 کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ماہر ماحولیات رضوان محبوب، باکو ٹیم کے ماہرین ماحولیات سمیت سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ کے سنئیر افسران نے شرکت کی.