راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک کوشش رنگ لے ائی انے والی نسلیں اور موجودہ نسلوں کو بچانا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب

 
0
24

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک کوشش رنگ لے ائی انے والی نسلیں اور موجودہ نسلوں کو بچانا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،

5 ملزمان گرفتار، ساڑھے 7 کلو سے زائد چرس برآمد،

دھمیال پولیس نے ملزم اسرار سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

سول لائنز پولیس نے ملزم شکیل سے 1 کلو 460 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم آصف سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی،

روات پولیس نے ملزم آزاد سے 1 کلو 285 گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم نیئرعباس سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے تمام اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، سی پی او