اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 
0
117

اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 6جون سے پیر 9جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی ۔