اسلام آباد (ٹی این ایس) ایک بہت ہی اہم احتجاج چل رہا ہے اسلام آباد کے ہیلتھ ملازمین کا جو عنقریب بڑی سطح کے احتجاج میں تبدیل ہونے جا رہا ہے۔

0
45

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایک بہت ہی اہم احتجاج چل رہا ہے اسلام آباد کے ہیلتھ ملازمین کا جو عنقریب بڑی سطح کے احتجاج میں تبدیل ہونے جا رہا ہے۔
خبر بنا دی ہے پلیز کل کے تمام اخبارات میں شائع کریں اور سوموار کو کوریج بھی دیں۔ سوموار کو پمز ہسپتال میں وفاق کے تمام چھوٹے بڑے ملازمین کی میٹنگ ہے جس میں اہم فیصلے کیے جائینگے
شکریہ
ارسلان صدیقی ولد ڈاکٹر عطاء الرحمٰن جاوید مرحوم سابق سینیئر صحافی لکھاری