لاہور (ٹی این ایس) پیرسیدسہیل بخاری نے سید توقیر حیدر کاظمی کو پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروسز میں شمولیت اختیار کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے

 
0
45

لاہور (ٹی این ایس) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور نے سید توقیر حیدر کاظمی ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کو پاکستان کی اعلٰی ترین سول سروس ” پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز ” میں شمولیت اختیار کرنے پر دلی مبارکباد پیس کرتے ہوئے کہا کہ سید توقیر حیدر کاظمی ایک منجھے ہوئے مثبت سوچ رکھنے والے آفیسر ہیں – انکی کامیابی سادات برادری کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے