اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔

0
36

اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سینئر افسران کے ہمراہ G-6 کے جلوس کے روٹ پر موجود، سیکیورٹی پلان کا خود جائزہ لیا اور موقع پر موجود افسران کو ہدایات جاری کیں۔
جلوس کے شرکاء کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے اسلام آباد پولیس ہر لمحہ متحرک