اسلام آباد (ٹی این ایس) مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کھنہ پل، جی 7 سمیت متعدد ایریاز میں گرفتاریاں، بھاری جرمانے عائد جبکہ دکانیں بھی سیل، ڈی سی اسلام آباد کی مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شہری شکایات پر فی الفور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت













