اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ بھارہ کہو کی ایک اور دبنگ کروائی

 
0
22

اسلام آباد (ٹی این ایس) حسب الحکم افسران بالا جناب ایس پی رورل زون و جناب ایس ڈپی پی او بھارہ کہو اور ایس ایچ او چوہدری اختر زمان بھارہ کہو اے ایس ائی تنویر حسین شاہ ہمراہ ٹیم نےبدنام زمانہ منشیات فروش ملزم غلام جعفر ولد عاشق حسین ساکن منگو ٹاؤن بھارہ کہو کے قبضہ سےبھاری مقدار میں آئس برآمد ہونے پر اور باقی اسلحہ بھی برامد کے مقدمات درج رجسڑڈ کیے گئے مزید تفتیش ان مجرمات سےجاری ہے

جناب آئی جی اسلام آباد اور جناب ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے اسے ختم کرنے میں اپ پولیس والے اہم کردار ادا کرو اور عوامی حلقوں کی جانب سے بھی اسے سراہا گیا اور کہا گیا ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان بہت اچھا کام کر رہے ہیں منشیات جیسی لعنت کو ہمارے علاقہ سے ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں