قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا By TNS - November 3, 2025 8:35 pm 0 23 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ،سینیٹ اجلاس منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔