اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی محمد جواد طارق سے ضلع بھر میں امن و امان، شہریوں کے تحفظ اور انسداد جرائم کے حوالہ سے اہم میٹنگ۔
پیٹرولنگ کو موثر بنانے، ناکہ جات پر چیکنگ کو بہتر بنانے، قبضہ مافیا، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد سمیت منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشنز کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔













