راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین نے عوام کا دل جیت لیا

 
0
18

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین نے عوام کا دل جیت لیا سرکل وارث خان میں جرائم کی واضح طور پر روک تھام اور خاص طور پر منشیات فروشوں کی پکڑ دھکڑ نے ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین کی کارگردگی کو واضح طور پر عوام کی نظروں میں بلند کر دیا انہوں نے چارج سمالتے ساتھ ہی نمبر ون حجام اور سلون والوں کو بلوا کر واضح طور پر پیغام دیا کہ اگر اپ کے ہاں کوئی جرائم پیشہ افراد ذاتی نوعیت کا تعلق بنانے کی کوشش کریں تو اپ سرکل کے تھانوں کو مطلع کریں نمبر دو سرکل کے اندر جو جگہ جگہ کوئٹہ کیفے تین عدد پتی کی بالٹیاں دو پتیلے رکھ کے بیٹھے ہوتے ہیں انہیں بلوا کر ہدایت کی کہ ایک نشہ ور چیز اپ کے ہاں برامد نہ ہو دوسرا اگر کوئی غیر متعلقہ افراد اپ کے پاس بیٹھے ہوں اس کے اطلاع فورا تھانوں کو کریں تیسرا سرکل کے اندر گولڈ کی جو دکانیں ہیں ان کی انتظامیہ کو بلا کر واضح طور پر سکیورٹی کو یقینا بنانے کی ہدایت کی اور چوتھا سرکل کے اندر تمام چرچ کے پادریوں کو بلا کر ان سے میٹنگ کی اور انہیں ہدایت کی کہ سیکیورٹی کے تمام انتظامات پولیس کی نگرانی میں بہتر کیے جائیں اور پانچواں سب سے اہم اور خاص بات پاپڑا بازار کے قصائی جو لاپ اور حرام گوشت کا کام کرتے تھے انہیں بلا کر ان سے شورٹی بانڈ لیے گئے کہ اپ اس سرکل میں بالکل ایسا کام نہیں کریں گے اگر کریں گے تو قانون اپ کے سات سخت پیش ائے گا اور کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور چھٹا سرکل کی ہر مسجد میں اعلان کروائے گئے اور علاقے کی گشت کو یقینا بنایا گیا ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین نے اپنی نگرانی میں جس سے جرائم میں واضح طور پر کمی نظر ائی اور ساتواں الشیخ تکہ سے لے کر بالا تکا تک روڈ کو کلیئر کروایا گیا جو کہ محکمہ ٹی ایم اے کا کام تھا جس سے اے سی سٹی نے ان کی اس کوشش کو سراہا اور یہ بھی کہا کہ میں تو ہمیشہ بنی چوک میں کھڑی رہتی تھی روڈ کو کلیئر کروانے کے لیے اپ نے اتے ساتھ ہی کلیئر کروا دیا اہل علاقہ نے ان کی ان کاوشوں کو تہہ دل سے سراہا اور اعلی افسران اور سی ایم پنجاب کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اس سرکل میں رانا نعیم یاسین جیسے افسر کو تعینات کیا اور اٹھواں سب سے بڑا جو سرکل کے اندر خواجہ سراء کا مسئلہ درپیش رہتا تھا وہ بھی کافی حد تک نہیں بلکہ ختم ہو چکا ہے اس سرکل سے خواجہ سراؤ نے اپنی بھٹکوں ختم کر کے دوسرے سرکل میں جا لگائی اور راولپنڈی کے تمام سرکل میں سے وارث خان سرکل نمبر ون پوزیشن پہ ہے ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی رانا نعیم یاسین کی کوششوں سے