راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس)  پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں، دو گینگز کے 5 افراد گرفتار، 15 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا