فواد حسن فواد کی چھٹی کی درخواست منظور ،ایک ہفتہ بیرون ملک رہیں گے

 
0
1679

اسلام آبادستمبر23 (ٹی این ایس)  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سیکرٹری فواد حسن فواد  کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی گئی ہے ، وزیراعظم کے ہمراہ امریکی دورے پر گئے فواد حسن فواد ایک ہفتہ تک بیرون ملک ہی رہیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد حسن فواد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے درخواست کی تھی کہ وہ کچھ دن بیرون ملک رہنا چاہتے ہیں جس کی وزیراعظم نے اجازت دیدی