اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹریفک پولیس کے افسران نے دورانِ ڈیوٹی روزہ افطار کیا۔ شہریوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام آفیسرز مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں۔