اسلام آباد (ٹی این ایس) لیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) لیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ 20 کے سہیل اشرف پنجاب حکومت میں تعینات تھے، سہیل اشرف اس سے قبل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب رہ چکے ہیں اور فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے، ڈی جی انڈسٹریز وغیرہ میں ڈپٹی کمشنر کے طور پر اہم انتظامی عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں