اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس، بشری بی بی کی سزامعطلی درخواست پہلے سننے کی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر،بانی پی ٹی آئی سے و کیل کی ملاقات کرانیکی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آبادہائیکورٹ میں دونوں درخواستوں کی مرکزی کیس کیساتھ سماعت ہوگی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے













