اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق/پریس کانفرنس /پولیس کی 2025 کی طرح 2026 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری

 
0
6

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق/پریس کانفرنس /پولیس کی 2025 کی طرح 2026 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری۔10 روز میں آرگنائزر کرائم یونٹ (آر ڈی یو) کی جانب سے تھانہ نون کی حدود میں بلائنڈ مرڈر کیس کے 03 ملزمان سمیت قتل، ڈاکیتی،راہزنی جیسے سنگین وارداتوں میں ملوث 03 خطرناک گینگ کے 16 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل ،نقدی اور قیمیتی موبائل فونز کل مالیتی 54 لاکھ 88 ہزار روپے برآمد کر لئے گئے۔تھانہ نون کی حدود میں ایک خاتون سمیت 04 افراد کے قتل میں ملوث 03 ملزمان بھی 24 گھنٹوں سے کم وقت میں گرفتار۔قتل کے واردات کے دوران اغواء ہونے والی 8 سالہ بچی زینب پولیس کی بروقت کارروائی سے بحفاظت بازیاب۔بہارہ کہو میں 42 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث شیرو گینگ کے 03 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 30 لاکھ روپے نقدی برآمد۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرنے والا راجہ گینگ کے 07 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 20 قیمتی موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد۔تھانہ رمنا، کراچی کمپنی اور تھانہ شالیمار کی حدود میں وارداتیں کرنے والا سنی گینگ کے 03 ملزمان بھی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق