راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ لیڈی منشیات سپلائر گرفتار 3 کل 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 3 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی مزید تفتیش جاری ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائر کسی رعایت کے مستحق نہیں بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی ۔