اسلام آباد (ٹی این ایس) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 32 گرکرتباہ ہوگیا’ دو پائلٹس سمیت پانچ اہلکار ہلاک’ جن میں سکواڈرن لیڈر پرشانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار، سارجنٹ جتیندر شرما، کھیمارام کماوت اور دانش عالم شامل ہیں’ بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ائیرفورس اسٹیشن کی حدود میں گرا بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے