راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ ریس کورس پولیس نے 15 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے کو متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ ریس کورس پولیس نے 15 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے کو متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا، صادق آباد پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے سات افراد کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی 35 ہزار رقم چھ موبائل فون اور تاش برآمد کر لی ،شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے کر ایک کلو 340 گرام چرس 8 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد کر لیا زیر حراست افراد خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، ایئرپورٹ، چکلالہ اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں