قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا By TNS - July 11, 2026 10:37 am 0 7 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا. پٹرول 13 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے مہنگا۔