قومیاسلام آباد اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ By TNS - July 16, 2026 11:41 am 0 40 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھرپور ہدایت بھی کی