اسلام آباد (ٹی این ایس) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ۔گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔پولیس تھانہ گولڑہ ، تھانہ شالیما، تھانہ سمبل، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ مارگلہ، تھانہ کھنہ، تھانہ ترنول، تھانہ کرپہ، تھانہ نیلور، تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان سے599 گرام آئس 236 بوتلیں شراب ، 01 کلاشنکوف، رائفل اور مختلف بور کے 10 پستول معہ ایمونیشن برآمد کئے،۔گرفتار تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہاری،سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے کاروائی کے دوران 28 مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔