اسلام آباد (ٹی این ایس) سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 215 گھروں، 54 دکانیں، 24 ہوٹل، 313 موٹر سائیکلوں اور 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 215 گھروں، 54 دکانیں، 24 ہوٹل، 313 موٹر سائیکلوں اور 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 19مشکوک افراد اور 28 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ دارلحکومت میں انسداد جرائم پیشہ کیلئے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ کاروائیاں جاری ہیں۔