اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس نےسنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں سمیت 13جرائم پیشہ افراد گرفتار

 
0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس نےسنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں سمیت 13جرائم پیشہ افراد گرفتار کرلیے،ملزمان سے منشیات، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، تھانہ پھلگراں، تھانہ کرپا اور تھانہ اورانڈسٹریل ایریا پولیس نے منشیات فروشی اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 09 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ۔گرفتار ملزمان سے 1745 گرام آئس، مختلف بور کے 04 پستول معہ ایمونیشن اور 02 خنجر برآمد کئے گئے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ اشتہاریوں، سابقہ ریکارڈ یافتہ اورعدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے کاروائی کے دوران 04 مجرمان کو گرفتارکیا گیا