راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیرصدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ،
ایس ایس پی آپریشنز، سی ٹی او، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت،
سی پی او نے آزاد جموں و کشمیر الیکشنز کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا مفصل جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،
سپروائزری افسران نے سی پی او کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،
تمام افسران و اہلکار اہم موقعہ پر اپنے فرائض مستعدی سے سرانجام دیں، سی پی او
الیکشنز کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ہدایت
الیکشنز کے سیکورٹی انتظامات ایک قومی فریضہ ہے جسے بہترین طریقے سے نبھایا جائے گا، سی پی او
قانون کی عملداری اور امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او














