راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاپ گوشت اور مضر صحت گوشت پر کروائی کاروائی ککڑ چوک پیر ودائی پر کی گئی

0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاپ گوشت اور مضر صحت گوشت پر کروائی کاروائی ککڑ چوک پیر ودائی پر کی گئی

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک اور لاپ اور مضر صحت گوشت پر کروائی کاروائی ڈاکٹر رابعہ کی سرپرستی میں کی گئی دو من گوشت برامد کر کے نالہ لئی میں پھینک دیا گیا اور 50 ہزار روپے کا فائن بی کیا گیا اور وارننگ جاری کی گئی کہ اگر دوبارہ اس طرح کا گوشت اس دکان پر پایا گیا تو ایف اے ار بھی ہوگی اور سخت کروائی بھی عمل میں لائی جائے گی