راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کا ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کا ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔بڑا منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 5 کلو 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ھمراہ پولیس ٹیم بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 5 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ریرحراست منشیات سپلائر کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا