راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس پی صدر انعم شیر کی تھانہ روات اور تھانہ دھمیال میں میٹنگز

 
0
5

راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس پی صدر انعم شیر کی تھانہ روات اور تھانہ دھمیال میں میٹنگز، اے ایس پی صدر،ایس ایچ او دھمیال ،ایس ایچ او روات اور تفتیشی افسران کی شرکت،ایس پی صدر نے تھانہ وائز افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، ایس پی صدر نے تفتیشی افسران سے فرداً فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس کےحوالے سے بریفنگ لی اور ہدایات دیں،تھانے کی سطح پر شہریوں کی شکایات کا فوری ازالے اور مقدمات کے اندراج کو ٹائم لائن کے اندر یقینی بنایا جائے،سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے چالان بروقت جمع کروائیں،سنگین مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنائیں، ایس پی صدر