راولپنڈی (ٹی این ایس) کلر سیداں پولیس کی فوری کارروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم اور اس کے ساتھی نے میرے ساتھ زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ،ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،













