راولپنڈی (ٹی این ایس) روات کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں بیرون ملک مقیم فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والے گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) روات کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں بیرون ملک مقیم فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والے گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، ڈاکؤوں نے روات کے علاقہ میں بیرون ملک مقیم فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات میں 20 لاکھ روپے، 3 لیپ ٹاپ ، 3 موبائل فون اور 4 گھڑیاں برآمد, ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد، روات پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، گرفتار ڈاکؤوں سے شناخت پریڈ کے بعد برآمدگی ہوئی، گرفتار ڈاکؤوں کے ساتھیوں سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر انعم شیر