راولپنڈی (ٹی این ایس) وارث خان پولیس کی کارروائی

 
0
6

راولپنڈی (ٹی این ایس) وارث خان پولیس کی کارروائی،

ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،

8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل