راولپنڈی (ٹی این ایس) گاڑی والوں کو بائیک والے کا احساس نہیں پیسے کا گھمنڈ اس ویڈیو میں خود ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) گاڑی والوں کو بائیک والے کا احساس نہیں پیسے کا گھمنڈ اس ویڈیو میں خود ملاحظہ فرمائیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔

موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔

گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔

خوفناک مناظر کی وڈیو سامنے آگئی۔

وڈیو میں موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

مری روڈ پر لگے سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر بھی سوالات اٹھ گئے۔

واقعہ کی تحقیقات جاری ہے گاڑی کو ٹریس کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس