اسلام آباد (ٹی این ایس) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

 
0
2

اسلام آباد (ٹی این ایس) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

این سی سی آئی اے اسلام آباد زون میں کھلی کچہری کا انعقاد

ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد شعیب خان نے شہریوں کے مسائل سنے،ترجمان این سی سی آئی

سائبر کرائم، آن لائن ہراسانی اور مالیاتی فراڈ سے متعلق شکایات پر فوری احکامات،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

ایڈیشنل ڈائریکٹر کی متعلقہ افسران کو شکایات پر بروقت کارروائی کی ہدایت،ترجمان این سی سی آئی اے

شہریوں کے مسائل کا ازالہ اولین ترجیح ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے

این سی سی آئی اے سائبر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے لیے پرعزم،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی