اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ شالیمار اسلام آباد ایف الیون پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب نامعلوم خاتون کی لا ش برآمد

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ شالیمار اسلام آباد

ایف الیون پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب نامعلوم خاتون کی لا ش برآمد

اسلام آباد: تھانہ شالیمار کی حدود سیکٹر ایف الیون میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب تقریباً 45 سالہ نامعلوم خاتون کی ل ا ش برآمد ہوئی ہے

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر موجود ہے خاتون کی شناخت اور م و ت کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔