اسلام آباد (ٹی این ایس)ڈائریکٹر جنرل پلاک محمد اسلم شاہد کی جانب سے عاصم چوہدری ڈائریکٹر ایڈمن ، شفاعت بلوچ ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز سینئر ترین کلچرل ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی کی عیادت کے ساتھ گلدستہ پیش کر رہے ہیں – اور پیغام دیا کہ آپ جلد صحت یاب ہو کر ماضی کی طرح فن وثقافت کی سرپرستی اور آبیاری کرتے رہیں –













