پی ایف یو جے نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ارشد شریف قتل کیس میں ازخود نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا پی ایف یو جے نے حط میں سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی درخواست کر دی ،مراسلے کے مطابق اشد شریف کے قتل سے صحافی برداری بڑے صدمہ میں ہے خط پوری قوم اس قتل سے جڑے سوالات کے جوابات چاہتی ہے،مزید کتنے صحافی ساتھیوں کو کھونا پڑے گا، پی ایف یو جے کا معاملہ پر صاف اور شفاف تحقیقات کی استدا ء ،شہید کی فیملی اور صحافی بردری کو سپریم کورٹ پر اعتماد ہے ،صحافی بردری انصاف کی فراہمی کیلئے سپریم کورٹ پر نظریں لگائے بیٹھی ہے ،اب تک کی معلومات کے مطابق ارشد شریف کے قتل کے متعلق بہت سارے خدشات سامنے آئے ہیں اپ کا آفس شہریوں کو آئین میں دئے گئے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے۔













