اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈائریکٹر آرمی میوزیم بریگیڈیئر ڈاکٹر عدنان سلیم کشمیر گرلز کیڈٹ کالج کے وفد کو سوینیر دے رہے ہیں لیفٹیننٹ کرنل اکرم، ایڈمنسٹریٹر عابد خان خٹک، ایم ڈی ڈاکٹر مطیع اللہ جان ایڈجوٹینٹ زاہد عباسی، سی ای او نشان حیدر ریسرچ فورم عباس بیگ مرزا بھی موجود ہیں













