اسلام آباد والو! ۔۔۔خان پہنچ گیا

 
0
174

اسلام آباد 05 جون 2022 (ٹی این ایس): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پشاور سے بنی گالہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین لانگ مارچ سے قبل پشاور آئے تھے اور یہاں ان کا قیام وزیر اعلیٰ ہاوس میں تھا۔ پشاور میں قیام کے دوران انہوں سے خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں جلسے بھی کیے۔ تاہم آج وہ پشاور سے بنی گالہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔