جج ایسٹ عطا ربانی کا پٹرولیم مصنوعات کی بچت کیلئے قابل ستائش اقدام

 
0
190

اسلام آباد 05 جون 2022 (ٹی این ایس): ‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بچت کے لیے اسلام آباد کے سیشن جج ایسٹ عطا ربانی کا بڑا اقدام “اڈیالہ جیل سے قیدیوں کو کچہری لانے کی بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کا حکم دیدیا

، ملزمان جن کے چالان ابھی جمع نہیں ہوئے ان کی حاضری جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے لگائیں۔