ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک ،بحریہ ٹائون کے مارکیٹنگ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

 
0
537

اسلام آباد 05 جون 2022 (ٹی این ایس): ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک ،بحریہ ٹائون کے مارکیٹنگ آفس کو سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن سب نیوز نے حاصل کر لیا،ذرائع کے مطابق آڈیو لیک میں جن تالوں کو کھولنے کی بات کی جا رہی ہے وہ بحریہ ٹائون کے پشاور آفس کے ہیں جن کو پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نے تالہ لگا دیا تھا، مبینہ طور پر آڈیو میں گفتگو کے ریکارڈ کے مطابق خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھی ملنے کے بعد پشاور ڈوپلمنٹ اٹھارٹی نے نوٹس واپسکر لیا تھا اور تالے کھل گئے تھے۔