راولپنڈی (ٹی این ایس) صادق آباد کے علاقے کھنہ پل کے قریب روایت مارٹ کے باہر نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ

 
0
2

راولپنڈی (ٹی این ایس) صادق آباد کے علاقے کھنہ پل کے قریب روایت مارٹ کے باہر نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ، متعدد دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جبکہ اہل علاقہ سمیت تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تھانہ صادق آباد پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔